اولادِ علی ع پے سب سے مشکل گھڑی اکیس کی شب تھی جب علی مولا ع کے بیٹوں نے اپنے بابا کا سرخون میں تر دیکھا ۔ ایسے میں مولاع نے اپنے بیٹے عباس ع کو اپنے پاس بُلا یا اور آخری وصیعت کی ۔ شاعر مدد علی جون نے مولا ع کی وصیعت کے اُن جملوں کو نوحے کی شکل میں ایسے لکھا کہ ایک ایک جملہ درد میں ڈوبا ہوا ہے ۔ ہر سال کی طرح اِس سال بھی کاظمی برادرز کی جانب سے مولا علی ع کے مصائب میں ڈوبا ہوا نوحہ آپ عزاداروں کے پیشِ خدمت ہے ۔ Title | Baba ki Wasiyat
Poet | Janab Madad Ali John
Compose | Syed Ali Rab Kazmi
Audio | Premiere Studio
Mix & Master | Meesam Zaidi
Video Shoot |
Video Editing | Safdar Kaleem
Poster | Minhaj Creatives
#KazmiBrothers110#KB110
علی ع کی لاش پے کلثوم ع یہ رو رو کے فرمائے 💔
کیا اُس بیٹی کا جینا ہے کہ جس کا باپ مر جائے
یہ سن کر بین دختر کا تڑپتی سیدہ ع ہوں گی
𝑼𝒕𝒉𝒐 𝑩𝒂𝒃𝒂 𝑴𝒆𝒊𝒏 𝒁𝒂𝒊𝒏𝒂𝒃 𝑺𝑨 𝑯𝒐𝒐𝒏
𝑲𝒂𝒛𝒎𝒊 𝑩𝒓𝒐𝒕𝒉𝒆𝒓𝒔
#𝒌𝒂𝒛𝒎𝒊𝒃𝒓𝒐𝒕𝒉𝒆𝒓𝒔#𝒎𝒐𝒍𝒂𝒂𝒍𝒊𝒂𝒔
مولا ع کے منظور ِ نظر نوحہ خوآں جناب اصغر خان مرحوم اپنے مولا ع سے جا ملے ۔ کون کہتا ہے کہ وہ آج ہم میں نہیں ہیں ، آنے والے سو سال تک بھی وہ اپنے سوز دئیے گئے نوحوں کے وسیلے سے عزاداروں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ مولا ع درجات بلند فرمائیں ۔
عباسؑ کے چہرے پہ ہیں زینبؑ کی نگاہیں💔😭
یہ پوچھتی ہو جیسے میرا بابا کدھرہے
عباسؑ کے بابا کی جبیں خون سے تر ہے
Noha l Abbas as Ky Baba 💔
Recited By | Kazmi Brothers ( Aman Hassan Kazmi, Amar Ali Rab kazmi, Moazzam Ali Kazmi)
#kazmibrothers#noha#ayamealias#share