Government of Pakistan

@govtofpakistan

Everything you want to know about Pakistan. #History #Creation #Politics #Culture #Places #Events #News #Festivals
Posts
16.2k
Followers
1.6m
Following
4
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس۔ انسداد بجلی چوری مہم کے تحت ستمبر 2023 سے اب تک 57 ارب روپے کی ریکوری یا وصولی کی جا چکی ہے۔ ~بریفنگ ہماری ذمہ داری ہے کہ بجلی چوری روکنے کی مہم جیسے اقدامات کے ذریعے ایک مستحکم نظام تشکیل دیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
17 8
11 hours ago
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس اجلاس میں ٹرانسفارمرز پر اسمارٹ میٹرز لگانے کے منصوبے پر پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کام کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ مزید برآں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ زیادہ نقصان میں جانے والے فیڈرز پر فیڈر مانئیٹرز تعینات کیے جائیں گے۔ اجلاس کو انسداد بجلی چوری مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
182 17
11 hours ago
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ صحافی برادری زمہ دارانہ اور غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کے ذریعے جمہوریت کے استحکام میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
75 16
11 hours ago
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif along with Federal Ministers visited Naval Headquarters, Islamabad. The Prime Minister especially appreciated the professional response of the Pakistan Navy to foil the recent terrorist attack on Naval Airbase Turbat. Matters pertaining to the Regional Maritime Security milieu and operational readiness of the Pakistan Navy were discussed. Naval Chief apprised the Prime Minister on roles, capabilities and future modernization plans of Pakistan Navy.
120 23
11 hours ago
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting on Anti-Power theft campaign, today in Islamabad.
75 10
11 hours ago
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ وزیر اعظم نے تربت نیول ائیر بیس پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر پاک بحریہ کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
60 27
11 hours ago
PSX continues its upward trajectory, with the KSE-100 index crossing the historic 67,000-point mark. The bullish trend remains strong for the fourth consecutive day!
20 2
11 hours ago
رمضان کا مقدس مہینہ نہ صرف روزہ رکھنے بلکہ قربانی اور نظم و ضبط کا درس دیتا ہے۔ پاکستان میں ہر ایک کوعبادت گاہوں میں اپنے عقیدے کے مطابق عبادت کی اجازت ہے، پاکستانی معاشرے کے اس پہلو کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان امن پسند ملک کے طور پر عالمی برادری کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی وزارتِ خارجہ میں موجود سفراء کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے گفتگو
41 26
17 hours ago
”ہم نہتے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جو ماہ رمضان میں بھی ظلم وبربریت کے خلاف جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستان اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قرارداد کا خیر مقدم کرتا ہے۔“ ~ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
258 194
17 hours ago
Celebrating a historic achievement, Maha Yusuf, the #PrideofPakistan , has made history as the first Pakistani woman to earn a Ph.D. in Chemical Engineering from Stanford University. The Government of Pakistan extends its wishes on this remarkable milestone in advancing education and pushing boundaries.
1,165 31
17 hours ago
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں اور ہائی کمشنرز کے اعزاز میں افطار ڈنر میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ ہم نہتے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جو ماہ رمضان میں بھی ظلم وبربریت کے خلاف جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
53 25
22 hours ago
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the inter-faith aftar dinner ceremony hosted by the Ministry of Foreign Affairs, today in Islamabad.
106 13
22 hours ago