Yaar yeh ku edit kardeti hu m inn ki photos
(Newly edited caption ⬇️⬇️⬇️)
کہتے ہیں
ذرا بھی فرق نہیں ،،، ہو بہو دھڑکتا ہے
یہ دل نہیں ،،،،، میرے سینے میں تُو دھڑکتا ہے
🥀❤️🖇️✨
مجھے نہیں پتہ کہ آپ لوگ مجھے اتنے کیوں پسند ہیں ،،، کیا صرف اس لیے کہ میں محرم میں پیدا ہوئی ،،، کیا صرف اس لیے کہ میری برتھ پلیس ایک ایسی جگہ تھی جہاں نوحے اور ماتم وغیرہ ہوا کرتا تھا ،،، میں نوحے سُنتی ہوں ،،، مجھے پسند ہیں نوحے ،،، میں مانتی ہوں کہ کربلا کی قیامت سے بڑی کوئی قیامت نہیں ہوگی 😭 ،،،
پر میں اہلِ سنت فرقے سے belong کرتی ہوں ،،، اور میں فخر کرتی ہوں کہ میں مسلمان ہوں ،،، اور حضرت امام حسین ہمارے ہیں ،،، شیعہ سنی دیوبندی بریلوی ،،، ہم سب حضرت امام حسین علیہ السلام کا غم منا سکتے ہیں ،، ان پر سلام اور لوکھوں سلام بھیج سکتے ہیں ،،، اللہ پاک آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ہمیں مسلمان بنایا ،،، سلام یا حسین علیہ السلام ❤️❤️❤️
@alishanawar@syedalijee@snadeemsarwar@inocent_ali_jee#muharram